+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 18:12:31
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔