+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 12:20:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16800/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔