+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 18:09:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔