+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 11:46:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاک فارغ کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔