+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 18:30:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔