+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 14:28:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مال کراچی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال مل بھی جاتے ہیں اور گاہک بھی بن جاتا ہے۔