+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 14:23:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 330 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ امپورٹرز بھی جنہوں نے مال بک کروائے ہوئے ہیں بلکہ میں ان کو نفع اچھا ہے ساتھ سیل بھی کرتے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ جہاز والے مال خریدنے چاہیں فل حال آگے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔