+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 14:33:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10350/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ 860/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔