+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 13:59:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 17 کو جو جہاز لگنا ہے 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع والے جہاز میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ روپیہ مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی ہے اور اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔