+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:36:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 157 جبکہ کرمسن کوالٹی 158 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔