+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 14:52:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی جنوری فروری شپمنٹ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔