+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 14:13:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔