+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 11:52:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے کیونکہ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور رہتی ہے۔