+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 16:40:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 14 دن میں 900 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے امپورٹرز پہلے ہی اونچے ریٹس میں پھنسے ہوئے تھے اب جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہوتی جائے گی امپورٹرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں چلے جائیں گے۔