+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 17:31:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں تو ریٹ کافی تیز ہے 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام آگے آمدن والے جہازوں میں ہی ہو رہے ہیں۔ اگلے دنوں جو جہاز لگنا ہے اس میں 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ آگے فروری شروع میں جو جہاز لگنا ہے اس میں 2 روپیہ کلو مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دکان داروں کو بھی جہاز والے مالوں میں وارہ ہے ان کا ریٹ حاضر بازار سے کم ہے۔