+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 13:52:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 17 کو جو جہاز لگنا ہے اس کے مالوں کے 1 روپیہ کلو ریٹ تیز ہوا ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو فروری کے شروع میں مال لگنا ہے اس میں بھی 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال امپورٹرز بیچ بھی رہے ہیں نفع اچھا ہے جبکہ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے فل حال۔