+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 18:13:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155 جبکہ کرمسن کوالٹی 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔