+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:09:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں جبکہ ہفتہ 10 دن پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔