+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 14:39:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔