+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 17:10:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں اور جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ 135 روپیہ کلو بھاؤ مانگتے ہیں۔ جہاز والے مال بھی 2/3 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 330 ڈالر ویسل والے مال 121 317 ڈالر والے مال 114 جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک ہے۔