+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:17:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے۔ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع میں جہاز والے مال میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مڈ فروری آمدن جہاز والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو آمدن مالوں میں اچھا نفع ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ آگے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔