+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:37:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں ہولڈ نہیں کرنے چاہیں۔ باقی دالوں کے مقابلے میں مونگ کا ریٹ کافی اونچا ہے۔