+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 17:26:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال 9800/10000 کے لیول پر مال لیے ہیں ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔