+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 18:13:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں کیونکہ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی لاگت کم ہوتی ہے اور سے کے بعد ساتھ ہی آگے نئ کراپ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں نفع پکا کرنا چاہیے۔