+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 18:05:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر میں 133 روپیہ کلو 17 والے جہاز میں 120 روپیہ کلو فروری شروع والے جہاز میں 113 روپیہ کلو جبکہ مڈ فروری والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز جہاز والے مالوں میں نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔