+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 16:18:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 10600 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کےسودوں کے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ سست ہے۔ ڈیلرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ انویسٹرز حاضر مال لے کر مئ کےسودے بیچ رہے ہیں۔