+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 21:38:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بازار گرم ہی ہے۔