+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 14:37:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔