+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 14:18:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کھل گئی ہے مال لفٹ ہو رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10168 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔