+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 17:04:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل نئے سال کی وجہ سے برما مارکیٹ بند ہے۔