+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 16:44:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو فل حال رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13935/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔