+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 17:44:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے 7 ایم ایم مال 195 کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8/9 ایم ایم مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم کے 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔