+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 16:12:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں مارچ کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔