+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 14:49:54
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آرہی ہے۔