+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 17:42:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔