+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 16:54:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرہ جہاز کے مال کے 150.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں جو سپلائ ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ اگر آمدن سپلائ میں کوئ جہاز ڈائورٹ ہوتا ہے یا واش آؤٹ ہوتا ہے۔ پھر لوکل میں تیزی بن سکتی ہے۔ کیونکہ لوکل میں امپورٹرز اور فارورڈ ٹریڈرز نے مال بیچے ہوئ ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں ہلکی سی انیس بیس ہوئ تو لوکل پیسے پڑ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آمدن والی سپلائ پوری آ جاتی ہے لوکل میں تو پھر کوئ مزے داری والی بات نہیں ہے۔