+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 15:01:15
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے تاہم کوئی لمبی گیم نظر نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔