+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 17:22:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی فارورڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 14030/40روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے تیز ہے۔