+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 15:18:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال ہولڈ رکھنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پائپ لائن میں اپریل شپمنٹ کا ویسل بک ہے جو کہ 515 ڈالر میں بک ہوا تھا تاہم فلحال لوڈ نہیں ہوا ہے۔ پائپ لائن میں انشورنس کے مسائل ہیں۔