+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 22:33:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔