+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 18:11:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے اور 14025 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک ہے۔ حاضر کافی دنوں سے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہوئے ہیں ابھی جیسے ہی فارورڈ میں روپیہ پڑا ہے سارے ایکٹو ہوگئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔