+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 17:47:00
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں خشک مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ہائبرڈ مالوں کی بیچ کمزور ہے۔