+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 14:03:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14250 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تمام ملوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 13875 تک کام ہو کر ابھی 13890 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 31 روپیہ کلو لگا تار کمزور ہو چکی ہے۔ اب آگے بیچ میں فل حال کہیں ہلکی پھلکی بہتری دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ لیکن زیادہ تر ٹریڈرز خاموش ہی بیٹھے ہیں۔ کیونکہ پیداوار اچھی متوقع ہے اور ہلکی پھلکی بہتری کے چکر میں پھنس بھی سکتے ہیں۔