+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 19:59:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4500 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو کوالٹی بھی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جوار کی فصل انتہائی کم ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں یہ سال جوار کیلئے بہت اچھا سال نظر آ رہا ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔