+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 21:01:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ فارورڈ 3 مل کے 14120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14000/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔