+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 14:26:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی اچھے خشک مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائنوں پر 9600 روپیہ تک کام ہوئے ہیں لیکن وہ مال نمی والے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بڑے ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے کر کے روزانہ مال خرید جاتے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گاہکی کا ریٹ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ آج آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ سدا بہار جوار اس بار شارٹ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔