+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 18:21:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 14050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہک بہت ہے۔