+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2023 13:10:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کل کی نسبت 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور آج ریٹ 11200 جیسے حالات ہیں۔ بھلوال 11100 رمضان العریبیہ 11100 سلاںوالی پاپولر 11100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی 11100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 11000 جیسے حالات ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11025 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 11720 جیسے حالات ہیں۔ آج اچھی گاہکی تھی نیچے۔