+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:31:28
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12500 روپیہ من تک کچے مال کے بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال 14800/15000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری مال کراچی 13500 کی بیچ ہے لیکن گاہک کھل کر نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں پرانا مصری برسیم 13500/600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا برسیم مصری 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 15700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیادہ کھل کر گاہک بھی نہیں ہے اور نئے مال کی بیچ بھی اتنی زیادہ نہیں کہ کیونکہ مصر کی مارکیٹ تیز ھے۔ مصر 1350 ڈالر ہے لیکن پاکستان فل الحال گاہک نہیں ہے کیونکہ دیسی مال پلانٹ والے سستے ہیں۔