+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 12:19:31
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ ریٹس اونچے ہیں اسی وجہ سے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کو ہی ترجیح دے رہے ہیں روز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔